پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی بربریت پر حکمرانوں کی خاموشی پر پوری قوم حیران وپریشان ہے،ان خیالات کا اظہار لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبر پیپلز پارٹی لاہور نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران مودی سے دوستی کی خاطر پاکستانی قوم کی امنگوں کا قتل عام کر رہے ہیں پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے