امریکہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیئنر کارکن لبنی چوہدری جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں، انہوں نے امریکہ میں سفارتخانہ پاکستان میں پاکستان کے سفیر جناب جلیل جلانی سے خصوصی ملاقات کی ۔ سفارتخانہ پاکستان میں انہوں نے پریس کانفرنس میں بھی شرکت کی اور امریکہ میں موجود پاکستانی کیمیونٹی سے ملاقات بھی کی۔