میجسٹریٹ سیکرٹریٹ عبدالہادی کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نوجوانوں کو نشے کی لت پر لگانے والا کیفے سیل اسلام آباد: ایکسپریس چوک میں قائم نجی کیفے پر نوجوانوں کو نشہ آور شیشہ فراہم کیا جاتا تھا، مجسٹریٹ عبدالہادی کیفے کے مالک اور مینیجر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی