counter easy hit

آج کی سب سے بڑی خبر : ملائیشیا کانفرنس خراب ہوتا دیکھ کر مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان کو فون کر ڈالا ؟ فوری طور پر حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فونک رابطہ کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا،ایک بار پھر ملائیشین وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کوالالمپور میں ہونے والا اجلاس او آئی سی کی جگہ

 

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

نہیں لے گا ، صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ میں شاہ سلمان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے (اسلامی تعاون تنظیم) او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہئے ،مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ سعودی شاہ نے انہیں کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا ، سعودی شاہ کا موقف اس حوالے سے ہم سے مختلف تھا ، وہ چاہتے ہیں کہ امت کو درپیش مسائل کو او آئی سی اجلاس میں اٹھانا چاہئے اور میں ان کے اس موقف سے اتفاق کرتا ہوں ۔mahatir muhammad, made, phone, call, to, Saudi, shah slaman, on, spoiling, Islamic, conference, in, Malaysia

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website