counter easy hit

بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو کیا سزا ملنی چاہیے ؟ ماہرہ خان نے حیران کن تجویز پیش کردی

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں قاری کی جانب سے کمسن بچے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے پر شدید غم

” اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کوئی روکنے والا ہے۔۔۔” حریم شاہ کی نازیبا تصویر شیئر کرنے والا دراصل کون نکلا؟ ساری حقیقت سامنے آگئی

 

وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سے انسانوں کو ایسی سزا دینی چاہئے کہ معاشرے کے لئے مثال قائم ہو جائے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے لئے ہمارے بچوں کے لئے اور اس دین کے لئے جس پر ہم یقین رکھتے ہیں درندوں کو نشان عبرت بنائے تاکہ ایک مثال بن جائے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دو روز قبل قتل ہونے والے عمار حیدر کے قتل نے نیا رخ اختیار کر لیا، مقتول نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے خود کو گولی ماری اور جاں بحق ہوا، مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کا گرفتاری سے قبل ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔ٹک ٹاک نے ایک اور معصوم کی جان لے لی، سیالکوٹ کے نواحی قصبہ کھروٹہ سیداں میں دو روز قبل قتل ہونے والے فسٹ ائیر کے طالب علم سید عمار حیدر کے قتل نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ مقدمہ قتل میں نامزد ملزم ذوہیب نے گرفتاری کے لئے پیش ہونے سے پہلے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا کہ وہ تینوں دوست زوہیب، مسلم اور عمار ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنا رہے تھے اور عمار نے زوہیب پر پستول نکال کر فائر کئے جو نہ چل سکے بعد ازاں اپنے پیٹ پر رکھ کر فائر کیا تو گولی چل گئی جس سے وہ جاں بحق ہوا۔نامزد ملزم ذوہیب نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ انہوں نے عمار کو قتل نہیں کیا وہ تینوں دوست تھے اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے انکا دوست جاں بحق ہوا، ذوہیب نے کہا کہ وہ تھانہ گرفتاری کے لئے پیش ہو رہا ہے اور پولیس کو حقائق بتائے گا جبکہ ترجمان پولیس نے بتایا کہ مقتول کے والد نے ذوہیب اور مسلم کو بیٹے کے قتل میں نامزد کیا ہے تاہم واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جایئں گی اور میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا اور جلد تمام حقائق سامنے لے آیئں گے۔

mahira khan, purposes, the, death, sentence, to, people, targeting, children, for, rape

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website