اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کےاستعمال سے آپ کی رنگت35منٹ میں اتنی گوری ہو جائے گی کہ آپ دنگ رہ جائینگے۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کوکافی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ،میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چمچ،بیسن ایک کھانے کا چمچ،خشک دودھ ایک کھانے کا چمچ،دھی ایک کھانے کا چمچ،شہد آدھ کھانے کا چمچ،لیموں کار س آدھا لیموںدرکار ہونگے۔ اب ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد اس پیسٹکو اپنے چہرے، ہاتھوں وغیرہ پر لگائیں اور تیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد نیم گرم پانی
ایک پیالے میں ڈال کر اس میں تھوڑا سا شیمپو ملا لیں جبکہ ایک چمچ Hydrogen Peroxioeشامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ چہرے پر لگے پیسٹ کو ہٹائے بغیر اپنا چہرہ اس پانی میں ڈبو کر رکھیں اور یہ عمل وقفے وقفے سے کریں۔ اس کے بعد چہرہ اور ہاتھوں پر لگا پیسٹ صاف کر لیں۔ صرف 35منٹ میں رنگت گوری دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔