counter easy hit

عدالت جا کر کے پی حکومت کی تسلی ہوتی ہے تو کرلیں، احسن اقبال

Make sure the court is going to KP, Ahsan Iqbal

Make sure the court is going to KP, Ahsan Iqbal

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ خود ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنے گا۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ انتیس اگست کو وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے سی پیک سمٹ میں اس کی پرزور حمایت کی، اچانک کیسے پھر گئے؟ اگر عدالت میں جا کر کے پی حکومت کی تسلی ہوتی ہے تو انہیں روک نہیں سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک میں کسی صوبے کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی، سی پیک جیسے اہم قومی منصوبے کو جماعتی اور علاقائی مفادات کے لیے استعمال کرنا نامناسب ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website