counter easy hit

عالمی برداری کیجانب سے حملے کی شدید مذمت کی گئی: ملیحہ لودھی

Maliha Lodhi

Maliha Lodhi

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے باچا خان یونیورسٹی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دنیا بھر نے واقعے کی مذمت کی ہے۔
نیو یارک: (یس اُردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیو یارک میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دنیا بھر نے واقعے کی مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی برادری کو دہشت گردی کے خلاف ملکی اقدامات اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا علم ہے۔ عالمی برادری پاکستان کے ان اقدامات کو سراہتی ہے۔