counter easy hit

عوام کے ٹیکسوں کی چوری کرنے والے ندامت کی بجائے سینہ زوری دکھا رہے ہیں اب اُن کی نہیں چلے گی‘ملک عابد

Malik Abid, Senior, Leader, PTI, France

عوام کے ٹیکسوں کی چوری کرنے والے ندامت کی بجائے سینہ زوری دکھا رہے ہیں اب اُن کی نہیں چلے گی‘ملک عابد

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ملک عابد نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا حکومت کا مشن ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک افطار ڈنر کے موقع پر تحریک انصاف کے راہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف عوام دوست جماعت ہے۔ سابق حکومتوں نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا۔ مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ سمیت تمام مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو لوٹ کر کروڑوں پتی بننے والوں کو حساب دینا ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website