counter easy hit

نیب زدہ ترین باہر ہونے کے بعد نیب زدہ علیم خان کی انٹری، نئے پاکستان میں سب چور لائن میں لگے ہیں ، ملک انعام

نیب زدہ ترین باہر ہونے کے بعد نیب زدہ علیم خان کی انٹری، نئے پاکستان میں سب چور لائن میں لگے ہیں ، ملک انعام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سب چوروں کو تسلی دے رکھی ہے کہ ان کی باری ضرور آئیگی۔ ایک چور کو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے جیل میں رکھا اور جب چینی اورآٹا کی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھوں بدنامی جھیل لی اس کے بعد لینڈ مافیا کے سرغنا علیم خان کو ڈرائی کلین کروا کر عوام کے سامنے رکھ دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں سب چور اپنی باری کے انتظار میں لائن میں لگے ہیں اور وزیراعظم پاکستان ان کے لائن مین ہیں ۔

 

MALIK INAM COORDINATOR PMLN YOUTH WING FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website