پیرس( نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ ) کے جنرل سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے کہتے کہ عمران خان کا سیاسی بیان ہے تو پھر بھی بات سمجھ آتی آخر جس ملک کا چیف جسٹس ایک پارٹی کے چیئرمین کا ترجمان یا وکیل بن جائے ایسے انصاف پر اناللہ تو خود اس نے پڑھ دی ہے۔
آج چیف جسٹس کے اقدام نے خود ہی انصاف کا گلا گھونٹ دیا ہے۔