پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام پی ایم ایل کے ورکر اس بلیک فیصلے کے بعدپہلے سے زیادہ زور شور سے اپنی پارٹی الیکشن کیلئے کام کریں اصل اور نظریاتی پارٹی ورکر جب پارٹی کے اوپر مشکل وقت ہوتا زیادہ جان لگا کر پارٹی کیلیے کام کرتا ہے ہر سیاسی ورکر ہراچھے اور برے وقت کیلیے ہر وقت تیار رہتا ہے اور مشکلوں سے نہیں گبھراتا اور یہی ایک اچھے اور سچے نظریاتی سیاسی ورکر کی پہچان ہوتی ہے ۔