counter easy hit

سینیٹ چیئرمین کی طرف سے غلط زبان کے استعمال پر وزیر پر پابندی ، اعلیٰ ایوان کو شفاف رکھنا قومی فریضہ ہے، ملک انعام

سینیٹ چیئرمین کی طرف سے غلط زبان کے استعمال پر وزیر پر پابندی ، اعلیٰ ایوان کو شفاف رکھنا قومی فریضہ ہے، ملک انعام

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ) فرانس کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے وزیراطلاعات پر سینیٹ میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ جیسے اعلیٰ ایوان کو شفاف رکھنا قومی فریضہ ہے۔ سینیئر سیاستدانوں کے بارے میں غلط زبان استعمال اور ذمہ داریوں پر بریفنگ اور سوالات کے جوابات دینے کے بجائے مضحکہ خیز حد تک غیر ضروری زبان کا استعمال حکومتی غیر سنجیدگی ہے

ایسے وزرا کو عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیے تاکہ ملک کی اعلیٰ سطح کے فورمز کو تعفن زدہ ہونےسے بچایا جائے۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

MALIK INAM, INFORMATION, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE