لوگ منتیں مان رہے ہیں اس بار کیسی ہی مشکل کیوں نہ آجائے، لیکن یہودی لابی کی حکومت نہ آئے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس
پیرس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس(یوتھ ونگ) کے جنرل سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ طالبان خان پچا س سال بھی اتنی ہی طاقت سے لگا رہے تب بھی محب وطن لوگوں کے دل میں جگہ نہیں بنا سکتا۔ خفیہ طاقتوں اور صیہونیوں کی گود میں بیٹھ کر معصوم وغریب عوام کو دھوکہ دیتے اس شخص اور اسکی پارٹی کو ذرا بھی شرم اور غیرت نہیں آرہی۔ اس کی پارٹی کو ووٹ دینے والے دوراندیش نہیں اور نہ ہی صیہونی طاقتوں کی سازشوں سے واقف ہیں۔ لوگ منتیں مان رہے ہیں اس بار کیسی ہی مشکل آجائے مگر یہودی لابی کی حکومت ان پر مسلط نہ ہوجائے۔