پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے کہا ہے کہ خاتون اول نے سابق شوہر کو روکنے والے ڈی پی او کو لائن حاضر کروا کر وفاداری کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے جس پر جمائما اورمشرقی خواتین تو ان کے سامنے پانی بھرتی نظر آتی ہیں۔
ڈی پی او کو ایسی سخت سزا اور پھر اس پر جو سیاست کی جارہی ہے دس روزہ نئے پاکستان جیسی مثال تو مہذب دنیا کے کسی بھی ملک میں پیش کرنا ممکن ہی نہیں۔