پاکستان پیپلزپارٹی بیلجئم کےسینئر راہنما ملک محمد اجمل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اوورسیز پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان بالخصوص ندیم اصغر کائرہ کو مبارکباد کا پیغام بھیجا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
Malik Muhammad Ajmal, Beljium