counter easy hit

عمران خان سیاسی طور پر نابالغ ہیں، ملک ناصر

Malik Nasir

Malik Nasir

پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان سیاسی طور پر نابالغ ہیں۔عوام انکی باتوں میں آنیوالے نہیں۔ نواز شریف کی قیادت میں ملکی تعمیر وترقی کا سفر جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بن کررہے گا۔