پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں نوازشریف کشمیریوں کے حقیقی ترجما ن ہیں اورکشمیر کوآزادکروانے میں مسلم لیگ ن اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن میں 16 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بعدسب سے پہلے مہاجرین کوانکے گھروں کے مالکانہ حقوق دلائیں گے