پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ میاں برادران کی قیادت میں ملک خوشحالی اور تعمیر و ترقی کی طرف گامزن ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف قوم کے لئے ایک امید ہیں جن کی قیادت میں ملک خوشحال اور ترقی یافتہ ہو گا