اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایک ڈاکیومنٹ ہے اور اس ڈاکیومنٹ کے مطابق ملک ریاض کا کور نام ” میجر اکبر ” ہے۔حامد میر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملک ریاض نے
طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں
To Download video
right click on Video
and choose save as video
کچھ انٹیلیجنس آپریشنز میں میجر اکبر کےنام سے شرکت کی۔حامد میر نے کہا کہ اس حوالے سے میرے پاس ثبوت بھی ہیں جو میں عدالت میں پیش کروں گا۔حامد میر کی بات پر پروگرام میں موجود اینکر نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انٹیلیجنس آپریشنز کے لیے تو باقاعدہ ٹریننگ کی ضروری ہوتی ہے یہ کیسے ممکن ہے کسی کو آرمی میں اعزازی عہدے سے نواز دیا جائے۔جس پر حامد میر نے کہا کہ یہ بھی ممکن ہے کہ ملک ریاض نے انٹیلیجنس آپریشنز میں جعلی نام کے ساتھ شرکت کی ہو۔تاہم ملک ریاض کچھ انٹیلیجنس آپریشنز میں ‘میجر اکبر’ کےنام سے ضرور شامل رہے ہیں۔حامد میر نے مزید کہا کہ میں بیوقوف تو نہیں ہوں کے اتنی بڑی بات ایسے ہی کر دوں گا۔میرے پاس ثبوت ہیں جو میں عدالت میں پیش کروں گا۔حامد میر نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:
کچھ عرصہ پہلےحامد میر نےملک ریاض کا پردہ فاش کیا تھا کہ
ملک ریاض ایجینسیوں میں “میجر اکبر” کےنام سے ہےمیرے پاس ایک ڈاکومنٹ ہے جس کے مطابق ملک ریاض کا کور نام میجر اکبر ہے اور ملک ریاض نے انٹیلیجنس آپریشنز میں میجر اکبر کےنام سےشرکت کی۔#ArrestMalikRiaz
کچھ عرصہ پہلےحامد میر نےملک ریاض کا پردہ فاش کیا تھا کہ
ملک ریاض ایجینسیوں میں "میجر اکبر" کےنام سے ہےمیرے پاس ایک ڈاکومنٹ ہے جس کے مطابق ملک ریاض کا کور نام میجر اکبر ہے اور ملک ریاض نے انٹیلیجنس آپریشنز میں میجر اکبر کےنام سےشرکت کی۔#ArrestMalikRiazpic.twitter.com/C038dLdgUv— RAJA JEE ツ (@RajaDilawarPK) December 6, 2019
،واضح رہے کہ ملک ریاض سے متعلق اور بھی کئی پرانی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔انہی ویڈیوز میں ایک ویڈیو وزیراعظم عمران خان کی بھی ہے۔ ایک صارف نے عمران خان کا ماضی میں ملک یاض سے متعلق دیا گیا ایک بیان ٹویٹ کیا جس میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ملک ریاض نے غریب لوگوں کی زمین پر قبضہ کیا اور ساری جماعتوں کو خرید لیا۔عمران خان کو یہ ویڈیو یاد کروا کر مطالبہ کیا گیا کہ اب وزیراعظم ملک ریاض کو گرفتار کریں۔