پیرس(یس اردو نیوز)ملک سعید، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے برسلز ملین مارچ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کشمیر اور پاکستان کا فخر ہیں کشمیرکا مقدمہ جیسے وہ پیش کر رہے ہیں اسطرح کبھی کسی پاکستانی صدر یا وزیر اعظم نے بھی کسی فورم پر پیش نہیں کیا۔ فرانس پارلیمنٹ کے سامنے ملین مارچ پی ٹی آئی کا اعزاز اور اہم سنگ میل ہے