پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی سٹی لالہ موسی نے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا۔جس میں چوھدری تنویر اشرف کائرا سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔