counter easy hit

سابق صدرپاکستان کو انکے “64وین” جنم دن پر مبارکباد پیش کرتےھیں، ایسا لیڈر جس نے 70 سالوں میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کااصل مقام دیا، ملک شفیق امجد

سابق صدرپاکستان کو انکے “64وین” جنم دن پر مبارکباد پیش کرتےھیں، ایسا لیڈر جس نے 70 سالوں میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کااصل مقام دیا، ملک شفیق امجد

لالہ موسیٰ، راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سٹی صدر ملک شفیق امجد  نے مرد حر جناب آصف علی زرداری کی 64ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد حر جناب آصف علی زرداری تاریخ کے واحد صدر ہیں جنہوں نے قومی اسمبلی کا اصل مقام بحال کیا اور ملٹری آپریشن تمام فیصلوں کی قومی اسمبلی سے توثیق کا رواج ڈالا ۔ ورنہ اس سے قبل پاکستان کے سیاستدان قومی اسمبلی کے اس کردار سے یکسر نابلد ہی رہے اور کبھی فوج کو اورکبھی ملک کو بدنام کرتے رہے۔

ان کا کہنا تھا ک جناب سابق صدر آصف علی زرداری صاحب اپنے ہنس مکھ چہرے کی طرح اندر سے بھی  انتہائی شفیق انسان جو ہمیشہ دیکھتے ہی موقع دئیے بغیر پہلے پوچھتے ہیں ۔ بھائی ٹھیک ہیں آپ ؟  دعا ھےکہ رب تعالی انکو زندگی صحت وسلامتی دے آمین.

 

MALIK SHAFIQUE AMJAD, PRESIDENT, PPP, LALAMUSA, CITY,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website