پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)فرانس کی صدر ملکہ سلطانہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام دھڑا دھڑ شیر پر مہر لگائیں گے۔ کیونکہ پی ٹی آیی وہ پارٹی جس کے قول اور فعل میں تضاد ہے جو آپ نے 2 ماہ میں واضیع یقیناً دیکھ لیا ہو گا
عوام نے کل بھی شیر کو ووٹ دیا تھا، انشااللہ کل بھی ووٹ شیر کو ہی دیں گے۔ مگر کیا رزلٹ بھی عوام کے پول شدہ ووٹوں سے ھی بنایا جاۓ گا ؟ اگر نتائج سو فیصد درست دئے گئے تو این اے 131 پی ٹی آئی کی ہار دیوار پہ لکھی جا چکی۔
جن کی اوقات کتے نہلانے کی ہے اور کتے ساتھ سلانے کی اور ساتھ وزیراعظم ہائوس بٹھانے کی ہے وہ میرے لیڈر نوازشریف کا نام مٹانے کی بات کرتے ہیں ان لوگوں کو ابھی معلوم ہی نہیں کہ یہ لوگ کس دلدل میں پھنس چکے ہیں ۔