counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا، منظور حسین قادری

Manzoor Hussain Qadri

Manzoor Hussain Qadri

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک پر کرپٹ حکمرانوں کا قبضہ ہے، جن کے نزدیک سب سے پہلی ترجیح اپنا کاروباراور ذاتی مفاد ہے۔عوامی خدمت انکے ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں ، ان خیالات کا اظہار منظور حسین قادری سرپرست اعلیٰ ادارہ منھاج القرآن کلیشی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے احتساب اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے اپوزیشن متحد ہے۔ وہ دن دور نہیں جب کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا۔ عوام بھی اپنے حقوق کیلئے گھروں سے نکلیں۔ڈاکٹر طاہر القادری عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔قومی خزانہ لوٹ کر آف شور کمپنیاں بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں