counter easy hit

منظور وسان نے جولائی کو وزیراعظم کے لئے خطرناک قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی ایک اور پیش گوئی،جولائی کو وزیر اعظم کے لئے خطرناک قرار دے دیا۔

Manzoor Wasan declared July as dangerous for the Prime Minister

Manzoor Wasan declared July as dangerous for the Prime Minister

صوبائی وزیر منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جے آئی ٹی بن گئی،پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی نوازشریف کے لیے خطرناک ہے ،جانا بھی پڑسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جولائی میں بہت سے فیصلے ہوں گے،کچھ لوگ رہیں گے اورکچھ لوگوں کے متبادل آجائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی تاجر ساتھ مری میں ملاقاتیں ہوں گی توشکوک توبڑھیں گے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت میں وزیراعلیٰ پنجاب بجلی کی لوڈشیڈنگ پر دھرنےدیتے تھے۔چاہتاہوں کہ اپوزیشن میں اتحاد ہو،سندھ کے مسائل پر بات کی جاتی ہے تو وزیراعظم میٹنگ کابہانہ کرکے کہیں چلےجاتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website