ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر سید وسیم شاہ ،جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ نے یوم پاکستان کے تاریخی موقع پر ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ23 مارچ 1940 وہ ناقابل فراموش دن جب ہمارئے بزرگوں کے عزم اور جدوجہد سے ایک آزاد ملک پاکستان وجود میں آیا
اس یاد گار دن کو منانے کا تقاضا ہے کہ آج ہم برسوں بعداپنی زندگیوں کوان عظیم ہستیوں کے جذبے اور توقعات کے مطابق گزارنے کا عہد کریں
اور آواپنی زندگیوں کو حقیقی معنوں میں قرارداد ِپاکستان کا پیغام بنائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کی جانب سے پوری پاکستانی قوم کو قرارداد پاکستان کا تاریخی دن مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔