counter easy hit

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

Marilyn Monroe's golden gayun 4 decimal auction of $ 8 millionq

Marilyn Monroe’s golden gayun 4 decimal auction of $ 8 million

ساٹھ کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کا مشہور سنہری گاؤن 4اعشاریہ8ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیاہے۔

بیورلی ہلِزمیں موجود جولیئن نیلام گھر کے تحت پیش کیا جانیوالا یہ دلکش ڈریس 2 ہزار5 سو کرسٹلز سے مزین ہے، گندمی رنگت کا حامل اس گاؤن کو مارلن نے 1962ءمیں اس وقت کے صدر جان ایف کینیڈی جونیئرکی سالگرہ کے موقعے پر زیب تن کیا تھا۔

یہ دیدہ زیب لباس جان ایف کینیڈی کی سالگرہ کے موقعے پر فروخت کیلئے پیش کیا گیاہے ،جب مارلن نے اس گاؤن میں صدر کینیڈی کا گاتے ہوئے سالگرہ کی مبارک باد پیش کی تھے۔

اس لباس سمیت دیگر گاؤنز، جوتے اور یادگاری اشیاء نیلامی کا حصہ بنائی گئی تھیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website