یوم شہدا پر شہیدوں کو خراج تحسین ایک قبل تحسین اقدام ،لیکن کیا شہید مظہر علی مبارک جودھشت گردو ں کی دھشت گردی کا شکار هوجا جاتا ھےجس کا کیس انسداد دھشت گردی کی عدالت میں ھو اور ملزمان کا تعلق کالعد م تنظیموں ،دھشت گردو ں سے ھو ،جسکا کیس انسداد دھشت گردی کی عدالت میں ہائی کورٹ لاہور کے حکم پر ”پاکستان کے کیس کی نظیر ”قرار دیا گیا شہید مظہر علی مبارک کیلئے کیا ”کسی عسکری ادارے سے سرٹیفیکٹ لینا ھوگا ،پاکستان کے سب شہدا اس وطن کی شان ھیں ”اپنا اپنا فلسفہ پیش کر کے متحد قوم کو مزید نہ تقسیم کریں .
یوم شہدا پر شہید مظہر علی مبارک کو فراموش کرنا درست نہیں ،شہید مظہر علی مبارک کی فمیلی اس اھم موقع پرشہید مظہر علی مبارک کو بھولنے پر سخت دکھی ھے ”جو قومیں شہدا کو بھول جاتی ہیں جلد مٹ جاتی ہیں ”الله پاک فوج اور پاکستان کو سلامت رکھے ”آمین ”پاکستان زندہ باد ”افواج پاکستان پائندہ باد ”اصغر علی مبارک برادر حقیقی شہید مظہر علی مبارک،،،