اسلام آباد: جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے جے آئی ٹی میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں جو کہ فوجداری جرم ہے۔
Maryam Nawaz has submitted fake documents which are criminal offense, JIT
رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی جانب سے یہ دستاویزات حقائق چھپانے اور دھوکہ دینے کیلیے تیار کی گئیں، ان دستاویزات پر مریم کے علاوہ حسین نواز اور کیپٹن صفدر کے بھی دستخط ہیں جبکہ حسن نواز بھی یہ دستاویزات جمع کرا کے بادی النظر میں سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے میں ملوث پائے گئے۔