لاہور: فلم میں متیرا نے ولن دائود کی محبوبہ کا کردار ادا کیا ہے، معروف رائٹر ابو علیہ کی بطور ڈائریکٹر یہ پہلی فلم ہے
اداکارہ متیرا فلم ‘عارفہ’ میں پہلی بار منفرد کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ وہ فلم میں پھولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ولن دائود (شارق محمود) کی محبوبہ ہوتی ہے۔ فلم 80 کی دہائی کے ایک سانحہ پر مبنی ہے، معروف لکھاری ابو علیہ کی بطور ہدایتکار یہ پہلی فلم ہے جو دسمبر میں ریلیز ہوگی۔