راولپنڈی میں غیرقانونی ریلی نکالنے کا معاملہ
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریلی میں شامل 100 کے قریب افراد حراست میں لئے جاچکے ہیں۔ تمام افراد کے خلاف سرکاری امور کی انجام دہی میں مزاحمت پر مقدمات درج ہیں۔ تمام افراد کے خلاف بمطابق قانون اور غیر جانبدارانہ کارروائی کی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے۔ کسی کے ساتھ بھی نرمی نہ برتی جائے گی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس