ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،کراچی کو امن اور پانی وفاق دے رہا ہے۔
Maula Bux Chandio talked apart from the facts, Talal
مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ لگی لپٹی سے کام نہیں لیتے، اس طرح کے وزیرداخلہ پیپلزپارٹی کو چبھتےرہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کراچی کو امن و امان، گرین بس، پانی ، موٹر وے اور دیگرمنصوبے وفاق دے رہا ہے۔