مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔
Maulana Tariq Jamil off-load from the flight of Canada
مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ساتھ ٹورنٹو جا رہے تھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا، غیر ملکی ائرلائن کے عملےسے کہا گیا کہ مولانا طارق جمیل کی سیکورٹی کلیئرنس نہیں۔ شاہد آفریدی کے مطابق مولاناطارق جمیل کے پاس کینیڈا کا ویزہ موجود تھا۔