counter easy hit

ماورا حسین خوفناک مرض میں مبتلا۔۔۔ اداکارہ نے تصدیق کر دی ، مداح افسردہ ہوگئے

کراچی( نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ

کیا وہ سماجی بیزاری اور تناؤ کی شکار ہیں تو اس پر ماورا نے حیرت انگیز جواب دیا۔اداکارہ نے بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جی ہاں۔ میں پچھلے کچھ دنوں سے ذہنی اضطراب کی شکار ہوں اور میں دن میں ایک مرتبہ اس کا سامنا کرتی ہوں۔ جو کوئی بھی یہ پڑھ رہا ہے اور اس بے چینی سے گزررہا ہے تو وہ جان لے کہ ہم سب اس سے گزررہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B2ZcrRFAS2r/

MAWRA HUSSAIN, HAVE, WORST, DISEAS, WHICH, HAVE, DISASTROUS, EFFECTSMAWRA HUSSAIN, HAVE, WORST, DISEAS, WHICH, HAVE, DISASTROUS, EFFECTS

واضح رہے کہ ماورا حسین سے قبل حریم فاروق اور منشا پاشا سمیت بہت سی اداکارائیں بھی بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر چکی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website