counter easy hit

حکمران باز نہ آئے تو اس بار جدہ نہیں جیل جانا پڑے گا :ملک مظہر

Mazhar

Mazhar

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ جمہوریت شہید بی بی کے خون کی مقروض ہے، ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ اب 1990 والی سیاست سے باز رہیں نہیں تو اب جدہ نہیں جیل جانا پڑے گا