پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی سے بازآجائے اور کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے۔
By Yesurdu on July 27, 2016