counter easy hit

عبدالستار ایدھی کی کمی کبھی پوری نہیں ہوگی ،چوہدری مظہر گوندل

 Mazhar Gondal

Mazhar Gondal

پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری مظہر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے عبدالستار ایدھی کہ وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے روشن ستارہ ہیں ان کی وفات سے ملک ایک درد دل رکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگیا ہے اور انکی کمی کبھی پوری نہ ہوگی۔انہوں نے مزید کہاکہ عبدالستار ایدھی کا نام ہمیشہ زندہ وجاوید رہے گا۔