پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک دشمن عناصر نے ایک مرتبہ پھر ہمارے وطن عزیز کے خلاف سر جوڑ لئے ہیں، ان دشمنوں کو پہلے کی طرح اب بھی کچھ حاصل نہ ہو گا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ طور خم بار ڈر پر میجر علی جواد کی شہادت بڑا سانحہ ہے اور اس کے پیچھے بھارت، امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ کار فرما ہے۔