پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ وفاقی بجٹ میں غریب عوام و کسانوں کا استحصال کیا گیا۔ ظالمانہ بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظپر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے ، مہنگائی کا طوفان آئے گا جس میں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گی ، وفاقی بجٹ سے حکومتی تمام دعوے جھوٹے ہیں