اتر پردیش میں انتہا پسندآپےسےباہر ہو گئے ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کےہاسٹل کے مینو سے گوشت نکال کر سبزیاں شامل کر دی گئیں ۔
Meat disappear from Ali garh Muslim University hostel Menu
بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی میں مذبح خانوں کےکریک ڈاؤن کےبعدمینوسےگوشت کو نکالا گیا ہے جس کے بعد طالب علموں کو زبردستی سبزیاں کھانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ طالب علموں نے اس انتہا پسندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائس چانسلر کو خط لکھ دیا ہے ۔ طلبہ یونین کے صدر کا کہناہے کہ طالب علموں کو زبردستی سبزیاں کھانے پر مجبور کرنا قابل قبول نہیں ہے۔