لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا کے وفد کی ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات ، وفد میں ممتاز صحافی علی رضوان شاہ (ARY)شبیر بٹ (دنیا نیوز)مرزا محمد اکرم (آج )شامل تھے پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہدری جعفر اقبال سے ملاقات کی اور انکی خدمات کو سراہا اور حلقہ این اے 106میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر خراج تحسین پیش کیا اور خصوصا ملاقات پر چوہدری جعفر اقبال کا شکریہ ادا کیا