راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس اینٹی کرپشن راولپنڈی نے انکواءری کا اغاز کردیا ہے میڈیا ٹائون میں 200 سے زائد پلاٹوں کی الاٹ منٹ میں فراڈ کیا گے ہے
میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس دو سال سے اینٹی کرپشن راولپنڈی میں کیس کی انکواری نہ ہونے کے خلاف سیشن جج اینٹی کرپشن پرویز اسماعیل جویہ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضیاء کو انکواری افیسر مقرر کرتے ہویے تمام پریس کلب کے کونسل ممبران اور سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم دیا ہے جس پر انکواری افیسر نے کام شروع کر دیا یے درخواست میں ایسے ممبران کی نشان دہی کی گئی یے جو سرکاری ملازم تھے اور ممبر پریس کلب نہ تھے مگر پلاٹ لے ہیں اینٹی کرپشن افیسر کا کہنا ہے کہ تمام پلاٹ الاٹی کا ریکارڈ نادرا سے میچ کیا جائے گا