راولپنڈی۔۔۔(پریس ریلیز) الرجی سے بچاوکیلئے فری ھومیو پیتھک میڈیکل کیمپ کل پانچ اپریل کو منعقد ہوگا جس پاکستان کے نامور ماہرین پولن الرجی کا علاج کریں گے پیچیدہ بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر محمد علی ۔لیڈی ڈاکٹراقرہ مصطفٰی ڈاکٹر بشری’۔ڈاکٹر اظہر علی اور دیگر سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم لا علاج اورآپریشن کے بغیر مریضوں کا علاج کریں گےفری ھومیو پیتھک میڈیکل کیمپ میں پاکستان کے نامور ماہرصحت و پیچیدہ امراض سینئر ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر محمد علی ۔لیڈی ڈاکٹراقصٰی مصطفٰی اور دیگر ڈاکٹروں کی ٹیم پولن الرجی ۔موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی بیماریوں۔امراض جگر و معدہ۔جوڑوں و پٹھوں کے پرانے امراض۔بچوں کی بیماریوں کا علاج ماہرین صحت و پیچیدہ امراض آپریشن کے بغیر علاج واقع مسعود آرکیڈ پلازہ آئی جے پی روڈ نزد پنڈورہ چونگی راولپنڈی میں علاج کریں گےفری میڈیکل کیمپ ہرماہ کے پہلے اور تیسرے جمعتہ المبارک کو منعقد ہوا کرے گا۔