counter easy hit

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! مشہور ہوتے ہی پاکستان کی نامور اداکارہ نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی،

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا جی نے اپنے شوہر کیپٹن نوید پرویز سے طلاق لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز ذرائع کا کہنا ہے کہ میرا نے اپنے شوہر سے علیحدگی لے لی ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے، تاہم ابھی تک میرا کی جانب سے

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ میرا اور انکے شوہر کیپٹن نوید پرویز کے درمیان کافی دنوں سے اختلافات چل رہے تھے۔
خیال رہے کہ ادکارہ میرا اپنے شوہر کیپٹن نوید پرویز اپنی فلم باجی کی پرموشن کے دوران بیرون ملک میں دیکھی گئیں جبکہ ان تصاویر کو دیکھ کر یہ نہیں لگتا تھا کہ دونوں کے درمیان کسی قسم کے اختلافات ہیں،

لیکن کہتے ہیں نہ شوبز کی دنیا دیکھنے میں کچھ اور جبکہ حقیقت میں کچھ اور ہہی دکھائی دیتی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان اختلافات اس حد تک بڑھ گئے کہ دونوں نے ہی علیحدگی کا فیصلہ کر لیا تھا ۔

MEERA, GOT, DIVORCED,FROM, HER, HUSBAND, CAPT.NAVEED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website