counter easy hit

مہنگائی بے روز گاری پرقابو پانے میں حکومت کرادار اد کرے،چوہدری مہدی خاں

Mehdi Khan Chowdhury

Mehdi Khan Chowdhury

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مہنگائی بے روز گاری پرقابو پانے میں حکومت کرادار اد کرے پی ٹی آئی کے راہنما سید نورا لحسن شاہ کے دست راست چوہدری مہدی خاں لنگڑیال نے کہا کہ حکومت ملازمین کی تنخواہ اور پینشرز کی پیشن کی طرف توجہ دینے سے قاصر ہے آخر عوام کدھر جائیں پھر تیل کی قیمت ہر ماہ کم ہوتی ہے مگر کرائے عرصہ دراز سے برقرار ہیں اخر کرائے کم کون کرائے گا ، انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے مساوات خاندان نے جو کردار ادا کیا اس کی مثال سب کے سامنے سے کارکنوں کو مقام دینا ان کا منشور ہے