میونخ (نمائندہ خصوصی) جامع مسجد میونخ میں 27 مئی بروز جمعہ المبارک بعد از نماز عصر 6 بجے عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں قاری شاہد محمود خصوصی شرکت کریں گے۔Mehfil NaatMehfil Naat Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 746