گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات بار کے زیر اہتمام چوہدری دیناراحمد خاور ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی بروز منگل بوقت دوپہر 12:30بجے باروم کے کانفرنس ہا ل میں منعقد ہوگا۔ معزز اراکین بار سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔