لاہور: (نیوز ڈیسک) تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد مرد کی شناخت ڈاکٹر رانا آفتاب کے نام سے ہوئی ہے اطلاع ملنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی لڑکی کی شناخت زوبدہ کے نام سے ہوئی ئے گولڑہ کی رہائشی ہے مرد رانا آفتاب آنکھوں کا ماہر ڈاکٹر تھا لاشوں کا پوسٹمارٹم کرایا جارہا ہے تاکہ وجہ موت معلوم ہوسکے
Video Player
00:00
00:00