نیو یارک (یس ڈیسک) وکٹوریہ کو فیشن کی دنیا میں آئے صرف سات برس ہوئے ہیں، لیکن انکے ملبوسات نے اپنی الگ پہچان بنا لی ہے۔
انکے ڈیزائن کئے ملبوسات میں توازن کی بجائے بے جوڑ پن نمایاں ہے۔
وکٹوریہ کا کہنا ہے وہ سوچتی ہیں کہ موجودہ دور کی خاتون کیا پہننا چاہتی ہے اور وہ کیسا نظر آنا چاہتی ہیں۔